بریکنگ
میرپورخاص. ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کی ناکامی آٹا 150 روپیہ کلو بھی میسر نہ ہونے پر عوام کی جانب سے سڑکوں پر نکل روڈ بلاک کرنے احتجاج کرنے پر ضلعی انتظامیہ حرکت میں آگئی ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زین العابدین میمن نے اسسٹنٹ کمشنرز کو عوام سے



مزاکرات کرکے روڈ کھولنے کے لیئے بھیج دیا انتظامیہ کا عوام سے مزاکرات جاری. ڈپٹی کمشنر نے ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ میرپورخاص رینج کو آٹا چکی والوں کو کوٹا بڑھانے سرکاری نرخ پر آٹا دینے کا تحریر خط لکھدیا اور سستا آٹا اسٹالز لگانے کی پوائنٹس میں بھی اضافہ کردیا. عوام کی مشکلات کا بخوبی علم ہے ہر صورت میں صورتحال پر کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہے ہیں محکمہ فوڈ سے معاملا سنبھل نہی رہا اسلیئے خود مداخلت کرکے کل سے مسئلا حل کریگیں. ڈپٹی کمشنر ذین العابدین میمن