میرپورخاص سندہ
سرکاری ریٹ پر آٹا خریدنے آنے والا غریب مزدور نرسنگھ_کولھی انتظامیا کی نااہلی کہ سبب ھجوم مین فوت ہو گیا ہے یاد رہے کہ سندہ مین آٹے کا شدید بحران پیدا کیا گیا ہے اس وقت سندہ صوبے مین 200 روپے کلو آٹا مل رہا ہے نرسنگھ کولھی کے موت کا سب حکمرانون کی نااہلی ہے اس کا قتل کیس سندہ حکومت ضلع میرپورخاص کہ ایم این اے ایم پی اے ڈی سی او اسٹنٹ کمشنر پر درج کیا جائے
0 Comments
Post a Comment